
کراچی میں کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی صورتحال تشویشناک
کراچی میں کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی صورتحال سے آگاہ کرتے چلے کراچی میں کرونا وائرس کی چوتھی لہر نے اپنا کام دکھانا شروع کر دیا ہے جس سے عام شہری بالکل پریشان روزانہ ہزاروں کی تعداد میں کیسز رپورٹ ۔جس کی وجہ سے ہسپتالوں میں بھی پیشنٹ کو رکھنے کے لیے جگہ ماہیا نہیں کراچی کے بگڑتے ہوئے صورتحال کو پیش نظر رکھتے ہوئے حکومت نے پھر سے لوگ ڈون کا اعلان کر دیا شہر کے مختلف علاقوں میں شام 6 بجے کے بعد تمام دکانیں بند کرنے کا اعلان اور سیر و تفریح کی جگہ اور دیگر شادی کی تقریبات کو بھی مکمل بند کرنے کا ہدایت۔ حکومت پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عوام کو ایس او پیز کا اہم خیال رکھنا ہے بلاوجہ باہر جانے سے گریز کریں اور زیادہ سے زیادہ اپنے گھر میں رہے ۔
تازہ رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 23 ہزار سے زیادہ تجاوز کرگئی جبکہ دس لاکھ سے بھی زیادہ کیسز رپورٹ ہے ۔
رپورٹ کے مطابق اگلے 24 گھنٹے میں سات ہزار بیس مریض کرونا سے صحتیاب بھی ہوئے ہیں جبکہ کراچی میں کون ہوں اس کی شرح میں 26 فیصد سے زیادہ تجاوز کر گئی ۔
اس کے علاوہ پاکستان کے مختلف بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری و ساری کر دیے گئے ۔
