Type Here to Get Search Results !

پاکستان کی بڑھتی ہوئی معیشت2022 میں کہاں تک پہنچے گی

پاکستان کی بڑھتی ہوئی معیشت2022 میں کہاں تک پہنچے گی

پاکستان کی بڑھتی ہوئی معیشت2022 میں کہاں تک پہنچے گی 

 اسلام علیکم دوستوں خوش آمدید کرتا ہوں پھر سے آپ کو اپنی ویب سائٹ پر آج ہم آپ کو کچھ نیو چیز  بتانے والےہیں  پاکستان کی معیشت کے بارے میں  تو ایسے چلتے ہیں تفصیل سے بات کرتے ہیں ۔


‏انیس سو سینتالیس میں  جب پاکستان آزاد ہوا تو پاکستان کے پاس کوئی کام نہیں تھا لیکن  پاکستان آئستہ آئستہ  اپنی ترقی کرنے لگا اس وقت میں شاید پاکستان کے علاوہ کوئی امیر ملک تھا کہ پاکستان کے بہت امیر ملک تھا اس ٹائم جب پاکستان آزاد ہوا تھا اس ٹیم پاکستان چین کو  سپورٹ کرتا تھا اور بھی کئی ممالک تھی جنھیں پاکستان سپورٹ کرتا رہا لیکن آج 2021 کے اندر پاکستان اتناپیچھے کیوں چلے گیا اس کی کیا وجوہات ہے ۔


اس کی سب سے بڑی وجہ ہے ہمارے حکمران یعنی اب مثال لے لیں اگر آپ ایک بلڈنگ بنا رہے ہیں اگر آپ کی بنیادیں مضبوط نہیں ہے تو آپ کے گھر کیسے مضبوط ہوگا یہی مثال ہمارے حکمرانوں کا ہمارے حکمران نہایت غریب طبقہ اور ان پڑھ جاھل ان پاکستان کو چلانے سے اچھا رکشہ چلا ہے جنہیں بے دردی سے پاکستان کو لوٹا اور اس کی سزا عوام اب تک بھگت رہی ہے آزادی کے بعد پاکستان کی پوزیشن بہتر تھا کافی حد تک آج ہم سے سارے ممالک ایشیا کی سب سے آگے حتیٰ کہ کچھ دنوں بعد بنگلہ دیش ہم سے آگے ہو چکے جو کہ ٹیکسٹائل ہم  سے پیچھے رہا کرتے تھے لیکن آج ہم سے آگے اور اچھی gdp کے ساتھ بنگلہ دیش کی اکانومی گراوو  کر رہی ہے  ۔


اس کے بعد مشرف کا دور آیا انہوں نے بھی کافی حد تک اچھا گورمنٹ سنبھالا اس کے بعد پاکستان کی بربادی شروع ہوئی 2007 سے جب پہلی بار آصف علی زرداری پاکستان کے پرائم منسٹر بنے اس کے بعد سے پاکستان کی اکانومی  بلکل ڈاؤن ہوتی چلی گئی اس کے بعد نوازشریف کو دور آیا جنہوں نے اور بھی معیشت کو تباہ کیا انہوں نے بہت سارے کرپشن کے ملک میں اور ملک کا پیسہ ہے انہوں نے اپنے کاروبار میں انویسٹ کیا ان کی پالیسی یہ تھی کہ انہوں نے ایکسپورٹ کی اوپر زیادہ ترجیح نے دیا اور امپورٹ کے اوپر بے تحاشا  ترجیح دی  جس کی وجہ سے پاکستان کی اکانومی گرتا چلا گیا ۔


اس کے بعد 2018 میں عمران خان کی حکومت آئی یعنی پی ٹی آئی کی ان کو بھی کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا لیکن انہوں نے بھی معیشت میں کچھ اچھا کام کیا لیکن عوام اس حکمرانوں کو بٹھانا چاہتی ہے جس سے عوام کا فائدہ ہو کیونکہ اگر عوام خوش ہوگا  تو ملک چلے گا کیونکہ سب سے زیادہ پروبلم اور پاکستان کے مسائل میں سب سے زیادہ جو ہے وہ غربت آتی ہے کیونکہ لوگوں کے پاس کام نہیں ہے اور بڑھتی مہنگائی عوام کی جان لے لیتی ہے جب کہ کرونا وائرس کی دوران ملک کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا سب کاروبار وغیرہ بند  ۔


جس کی وجہ سے حکومت کی جو مہنگائی کی پالیسی دن پے دن  بڑھتا جا رہا تھا لیکن ایک بات عمران خان کو یہ کہوں گا کہ کرونا وائرس کے درمیان انھوں نے ایکسپورٹ کو روکا نہیں جس کی وجہ سے پاکستان کی ایکسپورٹ میں بہت تیزی سے بدلاؤ آیا ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق انھوں نے کہا کہ اگر پاکستان اسی پوزیشن میں کام کرتا رہے گا تو آنے والے سال پاکستان کے لئے بہت اچھا ثابت ہو گا اور پاکستان کی مہنگائی میں کمی ہو گی ۔



Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Hollywood Movies