![]() |
السلام علیکم دوستو ویلکم کرتا ہوں آپ کو ہماری ویب سائٹ پر تو آج ہم پاکستان کی اچھی اقدامات شامل کریں گے جو کہ آئی ٹی انڈسٹری کی میدانوں سے آئی ہے توہائے تفصیل سے بات کرتے ہیں ۔
جی ہاں دوستو یہ پاکستان کی پھیلتی پھیلتی آئی ٹی انڈسٹری کی طرف سے خوشخبری ہے جنہوں نے دو بلین ڈالر سے زیادہ تجاوز کر چکی ہے پاکستان کے انڈسٹری دین پہ دین ترقی کی راہ پر گامزن ہو رہا ہے جس کا منہ بولتا ثبوت ہے پاکستان کی نوجوان طبقہ کیوں کہ کچھ عرصہ قبل کرو نہ کے ٹائم پے جب پورے پاکستان میں لاک ڈاؤن لگا تھا سارے نوجوان بیروزگار ہوگئے تھے جس کی وجہ سے ملک میں کافی بحران کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ جاب مایا نہیں تھی پاکستان میں اور کاروبار بالکل بند ہو رہا تھا کرونا کی وجہ سے نوجوان طبقہ کو کوئی کام نہیں مل رہا تھا ۔
جس کے کارن لوگوں نے آن لائن کو اپنا مشن بنایا اور بہت حد تک اس میں کامیاب بھی ہوئے کیونکہ پاکستان میں بھی ہر کوئی چاہتا ہے کہ میں آن لائن کام کرو جس کا رزلٹ آ رہا ہے اور پاکستان کی ایکسپورٹ میں تیزی دیکھنے میں آرہا ہے کیونکہ اگر ہم دو سال پیچھے چلے جائے تو پاکستان کی آئی ٹی کی ایکسپورٹ ایک بلین ڈالر کے قریب تھی جبکہ دو سال کے اندر دو بلین کو بھی کراس کر چکی ہے ۔
اس کی سب سے بڑی وجہ پاکستان کے وہ نوجوان طبقہ جو آن لائن سے کمال رہے ہیں یا فری لانسنگ کرکے اور ایک سال کے اندر پاکستان میں فری لانسنگ کی ایک مارکیٹ بن چکی ہے جس کی وجہ سے آن لائن کام کرنے والے نوجوان طبقے میں بھی کافی تیزی سے بڑھ رہی ہے اور آنے والے سال میں بتایا جا رہا ہے کہ پاکستان کے آئی ٹی ایکسپورٹ پانچ بلین ڈالر سے تجاوز کر جائے گی۔جس طرح سے آئی ٹی کی دنیا میں ایک بدلاؤ دیکھنے میں آ رہا ہے اس سے یہ بات ثابت ہو رہی ہے کہ ہمارے نوجوان طبقہ ہمارے پاکستان کی نیو فیچر ہوگی ۔
اس کے علاوہ پاکستان کی طرف سے آن لائن ایرننگ کو باآسانی بنانے کے لیے کافی محنت بھی کیا جا رہا ہے کیونکہ حال ہی میں ہی میں ایمزون کی آفس جو کہ ملتان میں اوپن ہو چکی ہے جس سے اور بھی روزی کے مواقع کھول رہے ہیں اور اس کے علاوہ فیس بک اور بھی باقی بڑی کمپنیاں پاکستان کی طرف روک کر رہی ہے ۔

