Type Here to Get Search Results !

پاکستان میں آنے والے ٹوریزم کا ایک بڑا ریکارڈ

پاکستان میں آنے والے  ٹوریزم کا ایک بڑا ریکارڈ
پاکستان میں آنے والے  ٹوریزم کا ایک بڑا ریکارڈ 
 

اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ تو آج میں آپ کو پاکستان کے ٹوریزم  کے بارے میں بتانے والو جس نے گزشتہ سال کے اندر سب سے زیادہ ٹورسٹ  کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ۔


دستور پاکستان کے  نارتھ رن سائیڈ پاکستان کی سب سے خوبصورت جگہ میں سے ایک ہے جسے جنت بھی کہا جاتا ہے  جس کو دیکھنے کے لئے لاکھوں لوگ پاکستان کی طرف روخ کرتے ہیں 2021 میں کچھ ایسا ہی دیکھنے میں آیا  جب پاکستان میں باہر ممالک سے آنے والے ٹوریسٹ کے بڑا مجموعہ  کو دیکھا گیا  میڈیا رپورٹ کے مطابق کہا جا رہا ہے کہ یہ مجمع پاکستان کی ٹورسٹ  کے بہت بڑا مجمع ریکارڈ کیا گیا جس میں پچھلے سال کی بنسبت  اس سال کافی ٹوریزم  میں اضافہ ہوا ۔


اس سال پاکستان میں آنے والی ٹیریزم کی تعداد27 لاکھ ستر ہزار کے قریب ریکارڈ کیا گیا جبکہ جس سے مقامی معیشت کو 27 ارب روپے کا فائدہ ہوا ہے اور ہمارے گورنمنٹ صحت سے متعلق بھی کام کر رہی ہے اور ٹوریزم  پلیس کو مزید بہتر بنانے کیلئے اقدامات جاری کر دیئے گئے اور ان پر کام بھی کر رہی ہے ۔


پچھلے سال عید کے دوران پانچ لاکھ گاڑیاں نارتھ رن  سائٹ پر انٹر ہوئی تھی جو کہ ریکارڈ تھی لیکن اس سال وہ ریکارڈ کو بھی توڑ دیا گیا عمران خان نے اپنی جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اگر ہم سے صحت پر کنٹرول پالے  تو ہم اس سے اربوں ڈالر کمائیں سکتے ہیں اور ہمیں آئی ایم ایف کے پاس بھی جانا نہیں پڑے گا ۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Hollywood Movies