Type Here to Get Search Results !

عید کے روز قربانی کی جانور کو گولی مار کر ذبح کرنے والے شخص کو گرفتار

عید کے روز قربانی کی جانور کو گولی مار کر ذبح کرنے والے شخص کو گرفتار
عید کے روز قربانی کی جانور کو گولی مار کر ذبح کرنے والے شخص کو گرفتار 

 ہوا کچھ یوں کہ عید کے روز آپ سب کو تو پتا ہی ہے  کے سب سنت ابراہیمی کرتے ہیں  اور عید کے روز صبح صبح سب لوگ کشمکش میں لگ جاتے ہیں کہ میرے جانور سب سے پہلے قربان ہواور اس کے لئے بڑے بڑے قصائی کو بلاتے  ہیں اور ان قصائیوں کو اچھے پیسے بھی دیتے ہیں لیکن یہاں کچھ ایسا واقعہ پیش آیاجو  سوپر ہائی وے کے قریب  سوسائٹی میں آیا 


اب بات یہاں پر شروع ہوتی ہے کہ لوگوں نے گولی مار کر بھینس کے  بچے کو کیوں ذبح کیا دراصل عید کے روز  بہت سے ایسے واقعات پیش آتی ہیں جب قربانی کے ٹائم پہ گایا بھاگ جاتی ہے ایسی کچھ واقعہ پیش آیا ہائی وے کے قریب ایک سوسائٹی میں جب بھینس کو قربان کرنے کے لیے زمین میں لیٹا ہے ویسے ہی بھینس  رسی توڑ کے بھاگ گئے جس کی وجہ سے بہت نقصان ہوا جس کی وجہ سے کابو نہیں آنے پر بھینس کو گولی مار کے قربان کر دیا گیا یعنی ذبح کر دیا گیاسوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے کی وجہ سے پولیس پولیس نے گولی مارنے والے شخص کے خلاف ایکشن لیا  جس کے نتیجے میں گولی مارنے والے شخص کو حراست میں لے لیا 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Hollywood Movies