![]() |
| کرونا وائرس سے پاکستان کو کتنا فائدہ ہوا |
السلام علیکم سارے پاکستانی بھائیوں آج ہم بات کریں گے کورونا وائرس سے پاکستان کی کیسی قسمت تبدیل ہوئی اس وائرس کی وجہ سے جسے چائنا میں سب سے پہلے ہو آپ اس کے بعد پورے ملک میں پھیل گئی ۔
لیکن پاکستان میں سے کیا فائدہ ہوا سب سے پہلے میں آپ کو یہ بتا دوں گا کہ یہ کرونا وائرس سب سے پہلے چین کے شہر وہان میں شروع ہوا جس کی وجہ سے چائنا کی لوگوں کی زندگی بالکل تبدیل کر کے رکھ دیا اور سب سے زیادہ لوگ مرے اس کرونا کے کی وبا کی وجہ سے اور پھر آہستہ آہستہ یہ بیماری پوری دنیا میں پھیل گئی ۔
جس کی وجہ سے سارے ممالک کی کاروبار بلکل ڈاؤن ہو کر رہے گی پاکستان میں جب کرونا وائرس آیا تو پاکستان بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اس کے بعد پاکستان کی ایکسپورٹ میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ایک طرف پاکستان کی معیشت اور دوسری طرف کرونا وائرس ایسا لگ رہا تھا کہ کرونا وائرس پاکستان کی معیشت میں کافی دراڑ پیدا کرے گا۔
لیکن اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان میں کرونا کی شرح میں اضافہ ہوا لیکن معیشت کو کوئی نقصان دیکھنے میں نہیں آیا اور باقی ممالک میں انڈیا بنگلہ دیش نیپال اور ایشیا میں جتنے بھی ممالک ہیں زیارت سمیت ساری ممالک کی کرنسی میں کمی دیکھا گیا حتیٰ کہ مائنس میں چلے گیا لیکن پاکستان کی جو معیشت جو ہے وہ ایکسپورٹ میں ریکارڈ کیا گیا جس کی وجہ سے پاکستان کو کتنا فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا جس کی وجہ سے باہر ممالک کی بڑے بڑے برینڈ پاکستان کو آرڈر دینے لگے اور یہ سب آرڈر بنگلہ دیش نیپال اور انڈیا اور ویتنام کے سارے آرڈر پاکستان کو ملنے لگے ۔
اس کرونا وبا کی وجہ سے جہاں کے پورے ممالک کے ایکسپورٹ بند تھی صرف پاکستان کے علاوہ جس کی وجہ سے پاکستان اپنے ایکسپورٹ میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جس کی وجہ سے پاکستان ٹیکسٹائل ملز میں کافی اضافہ دیکھنے میں آیا اللہ سے دعا کرتے ہیں اسی طرح پاکستان ترقی کرتا چلے جائے اور غریبوں کے لئے جو نوکری ہے وہ سب کو ملتے رہے۔ آمین شکریہ

