Type Here to Get Search Results !

پاکستان کی بڑھتی ہوئی ٹیکنالوجی

پاکستان کی بڑھتی ہوئی ٹیکنالوجی
پاکستان کی بڑھتی ہوئی ٹیکنالوجی 


 السلام علیکم دوستو اس نیو ایپیسوڈ میں خوش آمدید آج ہم  بات کریں گے کہ پاکستان  کن کن شعبوں میں اور ٹیکنالوجی کے میدان میں اپنے ٹیکنالوجیز کو دنیا بھر کی مارکیٹوں میں عام کر رہے ہیں کیونکہ پاکستان کی ٹیکنالوجی میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جس کی وجہ سے پاکستان کی معیشت میں بھی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے تو آئیے چلتے ہیں ان ٹیکنالوجی کی طرف ۔


سب سے پہلے پاکستان ائیر کرافٹ کی دنیا میں مسلسل ترقی کر رہا ہے جس کا منہ بولتے ثبوت جے ایف تھنڈر جنگی جہاز کہ پرزے پاکستان میں تیار کیے جا رہے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ بہت جلد پاکستان ان شعبوں میں بھی بہت جلد ترقی کرے گا  کیونکہ پہلے پاکستان دوسرے ممالک سے اپنی چیزیں درآمد کرتا تھا جن میں جن میں میزائل ٹیکنالوجی اور جنگی جہاز وغیرہ شامل ہیں  جو پاکستان کے پاس نہیں تھے لیکن آپ پاکستان میں بھی نئی نئی ٹیکنالوجیز کو  فوقیت دیا جارہا ہےاور اب پاکستان نے ٹینک اور اسلہ کی برآمد بھی شروع کر دی ہے ۔


اس کے علاوہ پاکستان اپنی موبائل فون کی ٹیکنالوجی میں بھی کافی آگے جا رہا ہے اور پاکستان میں بھی کافی زیادہ موبائل ٹیکنالوجیز جو ہے وہ عام ہوتی جارہی ہے اور باہر ملکوں میں بھی اس کی طرف ایکسپورٹ ہونا  شروع ہوگئی ہے ایک ماہ کے اندر دس لاکھ موبائل فون بنانے کا ریکارڈ بھی پاکستان نے عبور  کرلیا ہیں ۔


اس کے علاوہ حال ہی میں عمران خان کی جانب سے لانچ کیا جانے والا چارجنگ بائیک اپنے کامیاب تجربے اور ٹیکنالوجیز کے ساتھ پوری دنیا بھر کی مارکیٹ میں دھوم مچا کر رکھ دیے اور بہت جلد پاکستان اپنی بنائی ہوئی مصنوعات یعنی کچھ اچھے ٹیکنالوجی انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی بہت جلد ہی لانچ کر دے گا ۔


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Hollywood Movies