
ایمازون سے پاکستانی ایکسپورٹر میں اضافہ
ایمازون سے پاکستانی ایکسپورٹر میں مسلسل اضافہ
پاکستان میں ایمازون کے آتے ہیں تاجداروں میں جوش اور جذبہ بڑھ گیا ۔
ایمازون دنیا کا سب سے بڑا آن لائن شاپنگ سینٹر ہے جس میں لاکھوں پروڈکٹ شامل ہیںپاکستان کے علاوہ مختلف ممالک نے اویلیبل ہے کچھ دن پہلے پاکستان کو اچھی خوشخبری دینے والے ایمیزون کے مالک نے کہا کہ پاکستان میں بھی بہت جلد ہی ایمیزون کی آفس متعارف کیا جائے گا ۔جس کی وجہ سے پاکستان میں بھی کاروباری نظام میں رجحان دیکھنے میں آئے اس سے پاکستان کو فائدہ یہ ہونے والا ہے کہ پاکستانی تاجر جو کہ اپنا کوئی پروڈکٹ سیل کرنا چاہتا ہوں وہ با آسانی اپنا کوئی بھی پروڈکٹ کسی بھی ممالک میں سیل کر سکتا ہے ایمازون کے تھرو ایمازون پاکستان کے مختلف شہروں میں کام کرے گا ۔
جس سے پاکستان کے تاجر باآسانی اپنے سامان خرید و فروخت کر سکتی ہے اور اس کے علاوہ پاکستان کی ایکونومی میں بھی بڑا فائدہ ہونے والے کیونکہ اس سے پاکستان کی ایکسپورٹ میں بہت تیزی سے اضافہ ہوگا جس کی وجہ سے پاکستان کی ایکونومی کافی بہتر ہونے کی چانس ہے ۔
کچھ دن پہلے ہی ایمازون کی طرف سے آفس متعارف کروانے کے بعد پاکستان کے تاجروں میں بھر پا دیکھنے میں آ رہا ہے اور بہت سارے چھوٹے بڑے تاجر اپنے بزنس کو ایمازون پر رجسٹرڈ کر رہے ہیں۔ جس کی مدد سے پاکستان کی معیشت میں کافی بہتری دیکھنے میں آئے گا اور لوگوں کو روزگار بھی با آسانی سے ملے گا کیونکہ پاکستان میں بہت سارے ایسے لوگ جو آن لائن سے بزنس کرنا چاہتے ہیں یا پھر کوئی بھی جس سے پاکستان کی بے روزگاری کی شرح میں بھی کافی کمی دیکھنے میں آئے گی ۔
